برہنہ مادرزاد
قسم کلام: صفت ذاتی
معنی
١ - سراپا ننگا جیسا کہ ماں کے پیٹ سے پیدا ہوا تھا۔
اشتقاق
معانی صفت ذاتی ١ - سراپا ننگا جیسا کہ ماں کے پیٹ سے پیدا ہوا تھا۔